Voice of Asia News

بھارت،ڈاکٹروں کا 5 کلووزنی برین ٹیومرنکالنے کا دعویٰ

نئی دہلی(وائس آف ایشیا)بھارت میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کرکے 5 کلوگرام وزنی دنیا کا سب سے بڑا برین ٹیومر نکالنے کا دعویٰ کیاہے۔جنوبی بھارت میں ڈاکٹروں نے31 سالہ شہری کابرین ٹیومر دس گھنٹے طویل آپریشن کے بعد الگ کردیا، ٹیمور کا سائز اس کے برابر ہی تھا اور اب تک میڈیکل میں رپورٹ ہونیوالاسب سے بڑا ٹیومر ہے۔ڈاکٹرز نے کہا کہ مریض تیزی سے صحت یاب ہورہاہے۔بیس سال سے برین ٹیومر کے ساتھ زندگی بسر کرنیوالے بھارتی شہری نے کہا کہ ایک تو اس کے پاس اتنی مہنگی سرجری کے لئے سرمایہ نہیں تھا دوسرا وہ سرجری سے گھبراتا بھی تھا۔
وائس آف ایشیا23مئی2019 خبر نمبر28

واشنگٹن نے اپنا خفیہ ن

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •