Voice of Asia News

مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

 
واشنگٹن ( وائس آف ایشیا)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے، دورے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات ہوگی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مائیک پومپیو 24 جون کو نئی دہلی کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں، بھارت کے دورے کے بعد وہ سری لنکا کا بھی دورہ کریں گے۔اس کے علاوہ مائیک پومپیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اوساکا میں جی 20 ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وائس آف ایشیا11جون 2019 خبر نمبر28

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •