Voice of Asia News

عمران خان نے آدھی رات کو خوفزدہ ہو کر خطاب کیا، بلاول بھٹو

 
اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے آدھی رات کو خوفزدہ ہو کر خطاب کیا۔انہوں نے وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈر ہے آئی ایم ایف سے بجٹ منظور نہ ہوا تو انکی حکومت گر جائیگی۔کوئی باضمیر مہنگائی اور بے روزگاری کو ووٹ نہیں دیگا، بجٹ معاشی خود کشی ہے پیپلز پارٹی اسے منظور نہیں ہونے دیگی۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •