Voice of Asia News

دونوں ممالک کے سیاسی تنائو کے خلاف ہوں ، دیا مرزا

ممبئی ( وائس آف ایشیا) بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی سیاسی کے خلاف ہوں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیا مرزا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اداکاروں کے بھارت اور بھارت کے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام نہ کرنے کی پابندی کے خلاف ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ دونوں ممالک کی سیاسی تنائو کے پسند نہیںکرتی ہیں اور اس قسم کی پابندیوں سے ہن دوسرے ممالک کو کوئی اچھا پیغام نہیں دے رہے ہیں۔ان کا ایک سواک کے جواب میںکہنا تھا کہ ان کو پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے اور ان کو لگتا ہے کہ اس لڑائی میں ہم اپنے پڑوسی ملک کے اداکاروں کی قابلیت سے انکار نہیں کرسکتے کیونکہ ہنر کوئی بھی ہو وہ ہر جگہ اپنے آپ کو منو اتا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •