Voice of Asia News

ٹماٹر اچھی صحت کا ضامن ,ماہرین

لاہور(خصوصی رپورٹ وائس آف ایشیا ) ماہرین نے ٹماٹر کو اچھی صحت کا ضامن قرار دیدیا ہے۔ ماہرین نے ٹماٹر کو اچھی صحت کا ضامن قرار دیدیا ہے۔ امریکی ہاورڈ یونیورسٹی کے مطابق ٹماٹر میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے۔ماہرین کے مطابق وٹامن سی کے علاوہ ٹماٹر میں میگنیشیم، فاسفورس اور اہم غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں، جو اچھی صحت کے ضامن ہیں۔ٹماٹر جلد، بلند فشار خون، ہڈیوں اور بینائی کے لئے بھی بہترین ہے، تاہم ماہرین کے مطابق ٹماٹر کا استعمال بڑھا کر اس کے فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •