Voice of Asia News

فلم ’’ہیر مان جا‘‘کاٹریلرکل ریلیز کیا جائے گا فلم ’’ہیر مان جا‘‘کاٹریلرکل ریلیز کیا جائے گا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)پاکستانی فلم ’’ہیر مان جا‘‘کاٹریلرکل (جمعہ کو) ریلیز کیا جائیگا۔ پاکستانی ویب سائٹ کے ٹویٹر پیج پر فلم ’’ہیر مان جا‘‘کے ٹریلر کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے، ٹریلر 12جولائی کوریلیز کیا جائے گا۔فلم کی کاسٹ میں حریم فاروق، علی رحمان خان، فیضان شیخ، میکال ذوالفقار، شاز علی خان،آمنہ شیخ، عابد علی ، علی کاظمی اور احمد علی اکبر شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار اظفر جعفری ہیں۔ فلم عید الاضحیٰ پر پیش کی جائیگی۔
وائس آف ایشیا10جولائی 2019 خبر نمبر6

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •