Voice of Asia News

صبور علی نے ڈرامہ سیریل’’گل وگلزار‘‘ میں ’’گل ‘‘ کا کردار ادا کر کے شائقین کے دل جیت لئے

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)پاکستانی اداکارہ صبور علی نے ڈرامہ سیریل’’گل وگلزار‘‘ میں ’’گل ‘‘ کا کردار ادا کر کے شائقین کے دل جیت لئے۔صبور علی نے ڈرامہ سیریل’’گل وگلزار‘‘ میں ’’گل ‘‘ کے کردار کا انتخاب کر کے اور اپنی بہترین اداکاری کے باعث سب کے دل جیت لئے، ڈرامہ کی کہانی دو ایسی سہیلوں کے گرد گھومتی ہے جن میں سے ایک بہت سادہ اور معصوم ہے جبکہ دوسری اتنی ہی چالاک اور تیز دکھائی گئی ہے۔ صبور علی ڈرامہ میں اپنے کردار کو بخوبی نبھا رہی ہیں۔
وائس آف ایشیا10جولائی 2019 خبر نمبر8

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •