Voice of Asia News

ہریتھک روشن ’’ستے پہ ستہ‘‘ کے ری میک میں امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے

ممبئی( وائس آف ایشیا) اگنی پت کے ری میک کی بھرپور کامیابی کے بعد اب ہریتھک روشن ’’ستے پہ ستہ‘‘ کے ری میک میں بھی امیتابھ بچن کا کردار نبھائیں گے۔بالی ووڈ میں ماضی کی مشہور ترین فلموں کے سیکوئل بھی ایک نئے انداز کیساتھ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔80 کی دہائی کی شہرہ آفاق فلم ’ستے پے ستہ‘ کابھی ری میک بنایا جارہا ہے۔ماضی کی اس مشہور ترین فلم میں امیتابھ بچن اور ہیما مالنی کی اداکاری آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے لیکن اس فلم میں امیتابھ بچن کا کردار ایکشن ہیرو ہریتھیک روشن ادا کریں گے۔
وائس آف ایشیا11جولائی 2019 خبر نمبر41

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •