Voice of Asia News

صنم جنگ کا ڈرامہ سیریل ’’میں نہ جانوں‘‘ 16جولائی کو آن ائیر کیاجائے گا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)پاکستانی اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا نیا ڈرامہ سیریل ’’میں نہ جانوں‘‘ 16جولائیکو آن ائیر کیاجائے گا۔ہم ٹی وی نے اپنے ٹویٹر پیج پر ڈرامہ سیریل میں نہ جانوں کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا،ڈرامہ 16جولائی کو پیش کیا جائے گا،صنم جنگ چار سال کے وقفے کے بعد ڈرامہ سیریل میں نہ جانوں میں نظر آئیں گی، صنم جنگ ڈرامہ سیریلمیں نہ جانوں میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں، ڈرامہ کی کاسٹ میں صنم جنگ ، زاہد احمد اور عفان وحید شامل ہیں۔
وائس آف ایشیا11جولائی 2019 خبر نمبر43

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •