Voice of Asia News

احد رضا نے سجل کے والد سے شادی کیلئے اجازت مانگ لی

لاہور(وائس آف ایشیا) ذرائع سے معلوم ہواہے کہ احد رضا میر نے چند روز قبل اداکارہ کے والدسے ٹیلی فون پر رابطہ کیااورانہیں درخواست کی کہ انہیں شادی کی اجازت دی جائے جس پر سجل علی کے والد نے رضامندی ظاہر کر دی۔دوسری طرف یہ افواہیں بھی سرگرم ہیں کہ سجل علی اور احد رضا میر کافی عرصہ پہلے ہی شادی کرچکے ہیں اور اب اسے منظر عام پر لارہے ہیں۔توقع ہے کہ وہ عنقریب شادی کی تقریب کا اعلان بھی کریں گے۔یہ بھی معلوم ہواہے کہ سجل علی کے والد کا تعلق لاہور سے ہے۔
وائس آف ایشیا11جولائی 2019 خبر نمبر47

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •