Voice of Asia News

ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین اداکارہ قرار دیدیا

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے یمنیٰ زیدی کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا۔ماہرہ خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں یمنیٰ کی اداکاری کی مداح ہوں جس پر یمنیٰ نے ماہرہ خان کا شکریہ اداکیا۔ ماہرہ خان ان دنوں اپنی فلم‘‘سپر سٹار’’ پر کام کر رہی ہیں، جو عید الاضحیٰ پر دکھائی جائے گی۔
وائس آف ایشیا11جولائی 2019 خبر نمبر48

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •