Voice of Asia News

مقبوضہ کشمیر ،بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر( وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے جمعر ات کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے کانس پورہ کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔
وائس آف ایشیا11جولائی 2019 خبر نمبر140

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •