Voice of Asia News

بڑے شہروں کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہو گا، محققین

زیورخ( وائس آف ایشیا)دنیا کے بڑے شہروں کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے خود کو ہم آہنگ کرنا ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زیورخ کے محققین کی ایک رپورٹ میں کہاگیاکہ یورپی میٹروپولیٹن شہروں میں گرمیوں کے دوران موسم 3.5 ڈگری زیادہ ہوتا ہے جبکہ سردیوں میں 4.5 ڈگری زیادہ۔ اس رپورٹ میں مزید واضح کیا گیا کہ مستقل میں لندن کا موسم میڈرڈ جیسا ہو گا اور پیرس کو آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا کی طرح کے موسمی حالات کا سامنا ہو گا۔
وائس آف ایشیا11جولائی 2019 خبر نمبر102

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •