Voice of Asia News

پنجاب بھر میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری

 
لاہور ( وائس آف ایشیا) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو ایک مرتبہ پھر ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے یہ ہدایات صوبای ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے دفتر کے درہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ جس میں ڈی جی اتھارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ممکنہ سیلاب اور اس سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدمات بارے بریفنگ دی۔
وائس آف ایشیا11جولائی 2019 خبر نمبر135

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •