Voice of Asia News

سپیکر پنجاب اسمبلی نے خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

لاہور ( وائس آف ایشیا) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس ٹو میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن کمیٹی خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے ہیں۔ جس کے بعد خواجہ سلمان رفیق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو میں شرکت کریں گے جبکہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کارکن نہ بنائے جانے کے خلاف کمیٹی کے اجلاس میں احتجاج بھی کریں گے۔
وائس آف ایشیا11جولائی 2019 خبر نمبر156a

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •