Voice of Asia News

سلمان خان کی فلم’ ’تیرے نام‘‘ کا سیکوئل بنایا جائیگا

 ممبئی ( وائس آف ایشیا)بولی وڈ ہیرو سلمان خان یوں تو ان دنوں اپنی آنے والی ایکشن کامیڈی فلم ’دبنگ تھری‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، تاہم ان کے مداحوں کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے۔اطلاعات ہیں کہ سلمان خان تقریبا ڈیڑھ دہائی بعد دبنگ ہیرو بننے کے بعد ایک بار پھر رومانوی ہیرو ’رادھے‘ بنیں گے۔2003 میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی رومانٹک بلاک بسٹر فلم’ ’تیرے نام‘‘ کا سیکوئل بنایا جائیگا۔’ ’تیرے نام‘‘ کے ہدایت کار ستیش کشک نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ بلاک بسٹر فلم کا سیکوئل بنایا جائے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •