Voice of Asia News

صبا قمر نے ڈرامہ ’’چیخ ‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتادی

 کراچی( وائس آف ایشیا) اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ ’چیخ‘ جیسے معاشرتی مسائل پر مبنی ڈرامے میں کام کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں۔صبا قمر کا ڈرامہ ’چیخ ‘ سے متعلق کہنا تھا کہ ہمیں معاشرے میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بہت سی باتیں ایسی بھی ہیں جن سے متعلق ہمیں بات کرنے کی ضرورت بھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ معاشرے میں پیش آنے والے مسائل کے حل اور اس کی اصل عکاسی کرنے کے لیے ’چیخ‘ جیسے سیریل میں کام کرنے کرنے کو اپنی ذمہ داری سمجھی۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •