Voice of Asia News

جان ریمبو اور صاحبہ چھٹیاں گزارنے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)پاکستانی اداکار جان ریمبو اپنی اہلیہ صاحبہ کیساتھ چھٹیاں گزارنے لندن پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق جان ریمبو اور صاحبہ نے شوبز مصروفیات سے عارضی وقفہ لے لیا ہے اور دونوں ان دنوں لندن میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ انہوں نے چھٹیوں کے دوران بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔
وائس آف ایشیا12جولائی 2019 خبر نمبر24

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •