Voice of Asia News

ایران کا اقدام ناقابل یقین بدنیتی پر مبنی ہے،برطانوی وزیرخارجہ

 
لندن ( وائس آف ایشیا)برطانیہ کے وزیرِ خارجہ جیرمی ہنٹ نے وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ برطانیہ کے وزیرِاعظم بنے تو وہ برطانوی بحریہ کے بجٹ پر کٹوتی کے فیصلے کو واپس لیں گے۔برطانوی اخبار میں لکھے گئے ایک آرٹیکل میں ہنٹ کا کہنا تھا کہ خلیج میں پیش آنے والا واقعہ سے پتا چلتا ہے کہ برطانوی بحریہ کو مضبوط دفاع کے لیے مزید کئی جنگی بحری جہاز درکار ہیں۔ہنٹ کا کہنا تھاکہ ایرانی اقدام کے پیچھے ناقابل یقین بدنیتی کا عنصر کار فرما ہے۔
وائس آف ایشیا12جولائی 2019 خبر نمبر105

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •