Voice of Asia News

سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کی شکر گزار ہوں، صنم بلوچ

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)اداکارہ صنم بلوچ نے سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کردیا۔صنم بلوچ نے ٹویٹر پر اپنی سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر اپنے مداحوں کیلئے شکریہ کی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ سب کے پیار اور محبت کی بہت مشکور ہیں۔
وائس آف ایشیا16جولائی 2019 خبر نمبر29

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •