Voice of Asia News

فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیاگانا ’’دل بیچارہ‘‘ ریلیز

  
اسلام آباد(وائس آف ایشیا)فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیاگانا ’’دل بیچارہ‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیاگانا ’’دل بیچارہ‘‘ ریلیز کردیا گیا جو اداکار شہریار منور پر فلمایا گیا ہے اور گلوکار جمی خان نے گایا ہے۔عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی کاسٹ میں اداکارہ زارا نور عباس اور مایا علی جلوہ گر ہوں گی، فلم عیدالاضحی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
وائس آف ایشیا16جولائی 2019 خبر نمبر31

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •