Voice of Asia News

ایف بی آر سے مذاکرات کے بعد آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز نے ہڑتال ختم کر دی

لاہور( وائس آف ایشیا ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو سے مذاکرات میں ابتدائی کامیابی کے بعد آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز نے 17روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی ۔ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے کہاہے کہ ایف بی آر سے مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے اور 31جولائی تک کا وقت مانگا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مثبت یقین دہانی پر ہڑتال ختم کر کے ملیں چلا دی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ کوئی درمیانی راستہ نکل آئے گا اور معاملات طے پا جائیںگے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •