Voice of Asia News

کرینہ جیسی بیوی‘سیف علی خان خوش قسمت ہیں‘سدھارتھ ملہوترا

ممبئی(وائس آف ایشیا) نامور بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے سیف علی خان کو کرینہ کپور جیسی بیوی ملنے پر خوش قسمت قرار دیدیا۔ایک بیان میں سدھارتھ ملہوترا نے کہا کہ وہ سیف علی خان کے بہت بڑے مداح ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سدھارتھ نے سیف ،کرینہ جوڑی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ سیف علی خان بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں کرینہ کپور شامل ہیں۔
وائس آف ایشیا20جولائی 2019 خبر نمبر18

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •