Voice of Asia News

علی ظفر بھی ٹیکس کی حمایت میں میدان میں آگئے

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے ٹیکس ادائیگی کی حمایت بارے بچے کی وڈیو شیئر کی ہے۔علی ظفر نے ٹوئٹر پر ایک بچے کی وڈیو شیئر کی ہے جس میں بچہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ٹیکس لگانے کی حمایت میں بول رہا ہے۔ بچے کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے عوام کو ٹیکس دینا چاہیے۔
وائس آف ایشیا20جولائی 2019 خبر نمبر29

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •