Voice of Asia News

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فورسز کا ضلع اسلام آ باد میں تلاشی آپریشن

 
سرینگر (وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ہفتہ کو ضلع اسلام آباد میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوج کی 19راشٹریہ رائفلز ، پولیس کے سپیشل آپریشنز گروپ اور بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے ڈورو محمود آباد کے تما م داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی۔
وائس آف ایشیا20جولائی 2019 خبر نمبر48

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •