Breaking News
Voice of Asia News

چین میں شمسی توانائی سے اڑنے والے بغیر پائلٹ طیارے کاکامیاب تجربہ

 
بیجنگ (وائس آف ایشیا )چین نے سورج کی روشنی سے اڑنے والے بغیر پائلٹ کے ایک اور طیارے موزی ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شمسی توانائی سے اڑنے والے طیارے کو قدرتی آفات، مواصلات اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی ہوائی جہاز بنانیوالی کمپنی نے بغیرپائلٹ طیارے کا تجربہ ڈی ڑنگ کاؤنٹی ایئرپورٹ پر کیا۔یہ 8 ہزار میٹر تک بلندی پر 12 گھنٹے تک رات میں پرواز کرسکتاہے، جس کیلیے اسے صرف 8گھنٹے تک چارج کرنا ہوتا ہے۔کمپنی کے ایم ڈی کاکہناتھا شمسی توانائی سے اڑنے والے طیارے کو قدرتی آفات، مواصلات اور جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
وائس آف ایشیا31جولائی 2019 خبر نمبر118

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •