SHANGHAI, CHINA - OCTOBER 23: In this photo illustration, a one hundred U.S. dollar banknote featuring Benjamin Franklin is on display by two one hundred Chinese yuans banknotes featuring Mao Zedong on October 23, 2007 in Shanghai, China. The Chinese yuan, also called RMB, is at its highest, now quoting 7.50530 to the U.S. dollar. (Photo by Lucas Schifres/Getty Images)
Voice of Asia News

چینی کرنسی یوان کی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ میں مزید کمی

شنگھائی (وائس آف ایشیا )چینی کرنسی یوان کیڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ میں مزید کمی، بدھ کو وقفے سے قبل یوان کی ڈالر کے مقابلے میں آن شور اور آف شور شرح تبادلہ بالترتیب 7.0454 اور 7.0796 یوان فی ڈالررہی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا چین تجارتی و کرنسی کشیدگی میںتیزی سے اضافہ ہورہاہے جبکہچین صورتحال سے نمٹنے کے لیے ملکی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی کررہا ہے۔بدھ کے روزچین کے مرکزی بینک ’’ پیپلز بینک آف چائنہ ‘‘ نے ڈالر کے مقابلے میں یوان کی شرح تبادلہ 6.9996 یوان فی ڈالر مقرر کی جوکہ منگل کو نافذ کی گئی شرح تبادلہ سے کم ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •