Voice of Asia News

اب بھارت آکر دکھاؤ،بھارتی شہریوں کی عاطف اسلم کو کھلی دھمکی

کراچی (وائس آف ایشیا) بھارتی شہری بھی مودی کے جنگی جنون مبتلا ہوگئے ہیں اور اب انہیں بھی سامنے کا سچ دکھائی نہیں رہا، اسی جنون میں مبتلا ہوکر بھارتیوں نے گلوکار عاطف اسلم کو مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر کھلی دھمکیاں دی ہیں۔ عاطف اسلم کی کشمیریوں کے حق میں ٹوئٹ نے بھارتیوں کو آگ لگادی۔ وشال ملہوترا نامی تعصب پسند بھارتی نے کہا ہے کہ بھارت میں اب بھی بہت سے بیوقوف عاطف اسلم سے گلوکاری کرواناچاہتے ہیں۔ اجے یادیو نامی اوردیگربھارتی صارفین نے عاطف اسلم کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھارت آکر دکھاؤ۔
وائس آف ایشیا09اگست 2019 خبر نمبر34

 

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •