Voice of Asia News

ماہر ہ خان نے گانے ’’نوری ‘‘پر بولڈ ڈانس کو ضرورت قرار دے دیا

لاہور (وائس آف ایشیا)اداکارہ ماہرہ خان فلم سپر سٹار میں پہلی بار قدرے بولڈ کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔ ماہرہ خان کاکہناہے کہ اس سے قبل اس طرح کا کردار ادا کرنے کا موقع نہیں ملا۔انہوں نے اعتراف کیاکہ سپر سٹارمیں بولڈ ڈانس کرنا فلم میں ان کے کردار کیلئے ضروری تھاتاہم انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ انہوں نے نوری گانے میں بولڈ ڈانس اس لئے کیا کیوں کہ یہ فلم میں ان کے کردار کی ضرورت تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں ان کا کردار انتہائی بولڈ ہے اور اگر فلم سے نوری کا کردار نکال لیا جائے تو فلم میں کچھ بھی نہیں بچتا۔
وائس آف ایشیا09اگست 2019 خبر نمبر32

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •