Breaking News
Voice of Asia News

بھارت نے انتہائی خطرناک راستہ چن لیا ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا

 
لندن(وائس آف ایشیا) برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرکے بڑا خطرناک راستہ اختیار کیا ہے۔کے پی آئی کے مطابق ٹی وی انٹرویو میں محمد نفیس ذکریا نے بھارتی حکومت کے اس اقدام کی شدید مذمت کی اور سخت متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے انتہائی خطرناک راستہ چن لیا ہے۔ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے کہا کہ یہ وہ وقت ہے جب اس معاملے کو دوستانہ طریقے سے حل کیا جاسکتاتھا۔
وائس آف ایشیا10اگست 2019 خبر نمبر5

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •