Voice of Asia News

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) کھیلا جائیگا

 
کنگسٹن( وائس آف ایشیا) ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 11 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 14 اگست کو کھیلا جائے گا۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل بھارتی ٹیم 17 سے 19 اگست تک ایک ٹور میچ میں شرکت کریگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 22 سے 26 اگست تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہوگا۔
وائس آف ایشیا10اگست 2019 خبر نمبر 82

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •