Voice of Asia News

فلپائن میں ڈینگی بخار سے ہلاکتیں 807تک پہنچ گئیں

 
منیلا(وائس آف ایشیا) فلپائن میں اس سال پہلے8ماہ میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد 807تک پہنچ گئی،1 لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد ڈینگی میں مبتلا ہیں ۔فلپائن کے محکمہ صحت(ڈی او ایچ) کی ڈینگی نگرانی رپورٹ کے مطابق اس سال یکم جنوری سی3 اگست کے درمیان ڈینگی کے کل 188562 معاملات سامنے آئے جو گذشتہ سال کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہیں۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •