Voice of Asia News

ٹاڈا عدالت نے یاسین ملک کے تازہ وارنٹ جاری کر دیئے

 
سرینگر( وائس آف ایشیا) ٹاڈا عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کے تازہ پروڈکشن وارنٹ جاری کر دیئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹاڈا عدالت کے پریذائیڈنگ آفیسر سبھاش جی گپتا نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل کی انتظامیہ کو یاسین ملک کے خلاف بے بنیاد مقدمات کی آئندہ یکم اکتوبر کو ہونے والی سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ عدالت نے حریت رہنماؤں اورکارکنوں شوکت احمد بخشی ، محمد رفیق ، جاوید احمد میر اور دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کئے ہیں ۔
وائس آف ایشیا12ستمبر 2019 خبر نمبر124

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •