Voice of Asia News

کشمیرمیں بھارت کے ظالمانہ اقدامات سے صورتحال ناقابل تصور ہوتی جارہی ہے، شاہ محمودقریشی کا انٹرویو

نیویارک( وائس آف ایشیا )وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ کشمیرمیں بھارت کے ظالمانہ اقدامات سے صورتحال ناقابل تصور ہوتی جارہی ہے۔ امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں انہوں نے عالمی برادری سے اس حقیقت کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا کہ بی جے پی حکومت مذموم سیاسی ایجنڈانافذکررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی خواہشات اوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پرامن حل پرزوردیا۔وزیرخارجہ نے کہاکہ ہم کشمیر کی صورتحال سے لاتعلق نہیں رہ سکتے اوربھارت کی جنونیت کو مزیدبڑھنے سے روکنا ہوگا

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •