Voice of Asia News

سب اچھا ہے؟ بھارتی معیشت پر محبوبہ مفتی کا طنز

سرینگر(وائس آف ایشیا)بھارت کی معاشی صورتحال پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے ٹوئٹ کیاکہ ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے پھر بھی ”سب اچھا ہے؟”انھوں نے مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ ملک کو معاشی بحران کی کھائی میں دھکیل کر کہا جارہا ہے کہ ملک ترقی کررہا ہے۔ جموں و کشمیر کی ترقی کے لئے کوئی بھی اتھارٹی اپنا اخلاقی فرض ادا نہیں کررہی ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •