Voice of Asia News

سعودی مسلح افواج میں پہلی مرتبہ خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

 
جدہ(وائس آف ایشیا) سعودی مسلح افواج میں پہلی مرتبہ خواتین اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سعودی وزارت دفاع کے مطابق خواتین کو سپاہی، اسٹاف سارجنٹ، فرسٹ سارجنٹ، میجر اور دیگر عہدوں پر بھرتی کیا جائے گا۔سعودی عرب کی افواج میں شامل ہونے کے لئے خواتین کو درخواستیں وائس آف ایشیا جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی سعودی حکومت کی جانب سے خواتین پر عائد مختلف پابندیوں کو ہٹایا گیا ہے، جن میں سفری، گاڑی چلانا اور ہوٹل میں اکیلے قیام کرنے سے متعلق اجازت دی گئی ۔
وائس آف ایشیا9اکتوبر2019 خبر نمبر4

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •