Voice of Asia News

رابی پیرزادہ کی آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں پرفارمنس

لاہور( وائس آف ایشیا )اداکارہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مظفر آباد میں آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں منعقدہ کنسرٹ میں پرفارم کیا ۔ رابی پیر زادہ کو آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کی مناسبت سے خصوصی طو رپر لاہور سے مدعو کیا گیا جہاں انہوں نے مختلف تعلیمی اداروں میں اپنی پرفارمنس کے دوران ملی نغمے پیش کئے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ ہم یوم تاسیس کی تقریبات کو بھارتی مظالم کا شکار اپنے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے نام کرتے ہیں ۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •