Voice of Asia News

آل راؤنڈرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کی جلد وطن واپسی

لاہور(وائس آف ایشیا)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کیلئے جنوبی پنجاب کی ٹیم میں شامل قومی آل راؤنڈرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کیریبین پریمیئر لیگ سے فراغت کے بعد ایک سے دو روز میں فیصل آباد پہنچ رہے ہیں۔قومی ٹورنامنٹ میں شرکت کر کے دونوں آئندہ انٹرنیشنل میچز کیلئے اپنی فارم اور فٹنس ثابت کریں گے۔
وائس آف ایشیا16اکتوبر2019 خبر نمبر45

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •