Voice of Asia News

یورپی ملک آسٹریا میں سگریٹ نوشی کے خلاف سخت قوانین

 
ویانا(وائس آف ایشیا )یورپی ملک آسٹریا میں سگریٹ نوشی کے خلاف سخت قوانین پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان نئے قوانین کے مطابق تمام ریستورانوں اور بارز میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے۔ حقے اور ای سگریٹ بھی پابندی کے زمرے میں آتے ہیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر ایک ہزار یورو تک اور دکانوں پر دس ہزار یورو تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔
وائس آف ایشیا 1نومبر2019 خبر نمبر56

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •