Voice of Asia News

رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئرکی ٹرافی مل گئی

لندن (وائس آف ایشیا)رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا۔لندن اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے تک محدود رہ جانے کے باوجود رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا، اس حوالے سے انھیں اے ٹی پی کی دیدہ زیب ٹرافی بھی پیش کی گئی۔رافیل نڈال نے گروپ مرحلے میں یونانی حریف اسٹیفونوس سٹسپاس کو ہرایا تھا۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •