Voice of Asia News

مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فورسز نے کالے قانون کے تحت 2 بیگناہ گرفتار

 
سرینگر(وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں کپواڑہ اور نوگام سے دو بیگناہ زیر حراست نوجوانوں کو سرینگر کی سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی قابض فورسز نے کالے قانون پی ایس اے کے تحت محمد افضل لون کو کپواڑہ اور فیاض احمد کو نوگام سے پرامن مظاہروں کے دوران گرفتار کیا اور انہیں سینٹرل جیل منتقل کردیا ۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •