Voice of Asia News

امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی،دوکی حالت نازک

واشنگٹن( وائس آف ایشیا)امریکی شہر نیوارلینز میں فائرنگ کے تازہ واقعہ میں 10 افراد زخمی ہوگئے ، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کا واقعہ نیوارلینز کے فرنچ کوارٹر پیش آیا، فرنچ کوارٹر سیاحوں کا مشہور مرکز ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے محرکات کا پتا نہیں چل سکا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔امریکی پولیس کا کہنا تھا کہ اس سے قبل شک کی بنیاد پر ایک شخص کو حراست میں لیا گیا تھا جس سے پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا۔
وائس آف ایشیا2 0دسمبر2019 خبر نمبر69

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •