Voice of Asia News

خلیل الرحمان قمر کا سکائے انٹرٹینمیٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)مصنف خلیل الرحمان قمر نے   سکائے انٹرٹینمیٹ کے ساتھ ڈرامے لکھنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔معاہدے کے مطابق خلیل الرحمان قمرہر سال 3یا 4 ڈرامے لکھ کر اسد قریشی اور عبداللہ قادوانی کو دیں گے، خلیل الرحمان کے اب تک مشہور ڈرامے ’’من جلی، صدقے تمہارے، پیارے افضل اور میرے پاس تم ہو ‘‘ ہیں جبکہ انہوں نے فلم’’ پنجاب نہیں جائوں گی اور اب لندن نہیں جائوں گا‘‘ کا بھی سکرپٹ لکھا ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •