Voice of Asia News

بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی صحت کے لئے قوم سے دعا ئوں کی اپیل

لاہور(وائس آف ایشیا) بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی صحت کے لئے قوم سے دعا ئوں کی اپیل  سید علی گیلانی چلتا پھرتا پاکستان ہیں ،ان کی شدید علالت پوری قوم کے لئے باعث پریشانی و فکر ہے ۔سید علی گیلانی مرد درویش اور مرد آہن ہیں، ہم انہیں اپنے سر کا تاج سمجھتے ہیں ۔حکومت پاکستان سید علی گیلانی کے بیرون ملک علاج کے لئے اقوام متحدہ میں آواز اٹھائے۔پوری قوم سے سید علی گیلانی کی صحت کاملہ کے لئے خصوصی دعا کی اپیل ہے ۔اللہ کریم سید علی گیلانی کو مکمل صحت عطا فرمائے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •