Voice of Asia News

چین نے کورونا وائرس  مدد فراہم سب ممالک، الاقوامی تنظیموں سے اظہار تشکر

بیجنگ(وائس آف ایشیا ) چین نے جان لیوا کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ضروری طبی مدد فراہم کرنے کے لئے 30 سے زائد ممالک اور چار بین الاقوامی تنظیموں کا شکریہ ادا کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا کہ 33 ممالک کی حکومتوں اور چار بین الاقوامی تنظیموں نے چین کو میڈیکل سپلائی کی شکل میں امداد فراہم کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے خود ہی زیادہ تر کوششیں کی ہیں اور بین الاقوامی برادری کی جانب سے دی گئی مدد کے لئے چین شکر گزار ہے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •