Voice of Asia News

مقبوضہ کشمیر ، ہائیکورٹ نے 3 نوجوانوں پر لاگو کالا قانون ’پبلک سیفٹی ایکٹ‘کالعدم

 
سرینگر (وائس آف ایشیا) مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے تین کشمیری نوجوانوں پر لاگو کالا قانون’’ پبلک سیفٹی ایکٹ‘‘ کالعدم قرار دیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جسٹس علی محمد ماگرے پر مشتمل ہائیکورٹ کے یک رکنی بنچ نے شمیم احمد گنائی، طفیل احمد اور فردوس احمد وانی پر لاگو کالا قانون’’پی ایس اے ‘‘کالعدم قرار دیدیا۔ شمیم احمد کا تعلق پلوامہ رتنی پورہ، طفیل احمد کا سرینگرسعد کدل جبکہ فردوس احمد کا بارہمولہ وارپورہ سے بتایا جاتا ہے۔
وائس آف ایشیا،21مارچ2020خبر نمبر 56

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •