Voice of Asia News

کورونا وائرس کی وجہ سے گھبرائٹ میں بے جا خریداری نہ کریں، ملی سائرس

لاس اینجلس(وائس آف ایشیا) معروف امریکی گلوکارہ ملی سائرس نے کورونا وائرس کے بارے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھبرائٹ میں بے جا خریداری اور ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملی کے علاوہ دیگر کئی ہالی وڈ ستاروں نے بھی اپنے اپنے پیغامات میں پرستاروں کو گھروں تک محدود رہنے اور لوگوں سے فاصلہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
وائس آف ایشیا،21مارچ2020خبر نمبر 14

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •