Voice of Asia News

کورونا وبا سے مزید 2 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم

اسلام آباد( وائس آف ایشیا ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 27 ہزار741 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 228 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں