Voice of Asia News

چیرمین سینٹ صادق سنجرانی دورہ عراق سے آج وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد (وائس آف ایشیا) چیرمین سینٹ صادق سنجرانی عراق کے دو روزہ دورے کے بعد آج (ہفتہ کو) وطن واپس پہنچیں گے ۔ اپنے دورے کے موقع پر چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غوث پاک پیر شیخ عبدالقادر جیلانی کی سالانہ عرس کی تقریب میں شرکت کی ۔چیرمین سینٹ کے ہمراہ سنیٹر دلاور خان، سجاد حسین طوری سمیت جوائنٹ سیکرٹری سینٹ زبیر تھیم اور حماد مری بھی ہمراہ تھے ۔چیرمین سینٹ نے جمعہ کی نماز غوث پاک کے روزہ میں ادا کی ۔چیرمین سینٹ صادق سنجرانی دورہ مکمل کرنے کے بعد آج ( ہفتہ کو)وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے