Voice of Asia News

پاکستان میں کرونا سے مرنے والوں میں 71فیصد مرد

کراچین( وائس آف ایشیا )پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار سے تجاوزکرگئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا سے شرح اموات 2.02فیصد جبکہ عالمی سطح پر2.33فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 71 فیصد مرد ہیں۔جاں بحق افراد میں سے 76 فیصد کی عمریں 50 سال سے زائد تھیں۔91فیصد افراد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا جن میں سی58 فیصد وینٹی لیٹرز پر تھے۔

image_pdfimage_print
شیئرکریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے